شاہینہ شاہین کمیٹی برائے انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ پولیس قاتلوں کو گرفتار کرے۔
معروف آرٹسٹ شہید شاہینہ شاہین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور کیس سے متعلق جسٹس فار شاہینہ شاہین کمیٹی کی جانب سے انکی بہن معصومہ شاہین نے کیچ کے سینئر وکیل جاڑین دشتی سے ملاقات کی۔ کیس میں پیش رفت کے حوالے سے آگہی حاصل کی۔ ملاقات کے بعد معصومہ شاہین نے کہاکہ تربت پولیس مسلسل طفل تسلی دیکر خود خاموش تماشائی کا کردار نبھارہی ہے۔ آج کے سائنس وٹیکنالوجی کے جدید ترین دور میں ایک ملزم کو آسانی سے مختلف ذرائع سے ٹریس کیا جاسکتاہے۔ ملزم کراچی میں موجود ہے۔ ہم سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی مکران سے اپیل کرتے ہیں کہ ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم کو فوری گرفتار کرائیں
آخری پیغامات
-
قتلِ ناموس ایسکیلستونا، سویڈن: ابیئر کی طلاق کی خواہش پر قتل
-
ایمرمورڈ، میلسی، پاکستان: صلح کرنے سے انکار پر ساس کو آگ لگا دی گئی
-
قتلِ عزت، نہاوند، ایران: 26 سالہ ایتھلیٹ راحلہ سیاوشی کو اُس کے شوہر نے قتل کر دیا
-
مبینہ عزت کے نام پر قتل: بھارت میں نوجوان انجینئر کی ہلاکت
-
عزت کے نام قتل، اتر پردیش، بھارت: 17 سالہ لڑکی کو والد اور بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
-
نیڈر لینڈز کے شہر سنیک میں فائرنگ: ڈینیئل ال مکّرینی (32) نے حاملہ سابقہ دوست کو گولی مار دی اور خودکشی کر لی
-
ہیلبروون، جرمنی میں عزت کے بدلے کی کوشش
-
ایران کے شہر مراغہ میں عزت کے نام پر قتل: سمیہ کیومارتی اور اس کی دو بیٹیاں قتل
-
جرمنی میں اپنی بیٹی کے قتل کے لیے اکسانے کی کوشش
-
المیری، نیدرلینڈز میں عزت کے نام پر قتل: لاپتہ شامی خاتون کا جسم ملا، سابق شوہر فرار