شاہینہ شاہین کمیٹی برائے انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ پولیس قاتلوں کو گرفتار کرے۔
معروف آرٹسٹ شہید شاہینہ شاہین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور کیس سے متعلق جسٹس فار شاہینہ شاہین کمیٹی کی جانب سے انکی بہن معصومہ شاہین نے کیچ کے سینئر وکیل جاڑین دشتی سے ملاقات کی۔ کیس میں پیش رفت کے حوالے سے آگہی حاصل کی۔ ملاقات کے بعد معصومہ شاہین نے کہاکہ تربت پولیس مسلسل طفل تسلی دیکر خود خاموش تماشائی کا کردار نبھارہی ہے۔ آج کے سائنس وٹیکنالوجی کے جدید ترین دور میں ایک ملزم کو آسانی سے مختلف ذرائع سے ٹریس کیا جاسکتاہے۔ ملزم کراچی میں موجود ہے۔ ہم سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی مکران سے اپیل کرتے ہیں کہ ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم کو فوری گرفتار کرائیں
آخری پیغامات
-
بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں بین ذات شادی کرنے پر 27 سالہ ومل دھرمیندر وانیا قتل
-
پاکستان کے اگوکی میں غیرت کے نام پر قتل: خاندانی اجتماع کے دوران رسول فاطمہ (24) کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
بھارت کے شہر احمد آباد میں غیرت کے نام پر قتل: وائرل ویڈیو کے بعد صوفیہ فاروق (22) کو قتل کر دیا گیا
-
کم از کم 2025 میں ایران میں 187 خواتین قتل ہوئیں: جب ’’غیرت‘‘ قتل کا لائسنس بن جائے
-
بھارت میں غیرت کے نام پر قتل کے شبہے میں باپ نے نوجوان بیٹی کو ڈبو کر مار ڈالا
-
بھارت میں خاندان کی رضامندی کے بغیر شادی کرنے پر 25 سالہ انکیتا شرما کو والد نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا
-
پاکستان میں غیر قانونی جرگے کی جانب سے اسے ’کاری‘ قرار دیے جانے کے بعد دیہاتیوں کے سامنے ایک عورت کو قتل کر دیا گیا
-
حفیظ آباد، پاکستان: صلح کے بہانے بلا کر حاملہ خاتون اور اس کے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا
-
Mahakpreet Kaur (20) کو پنجاب، بھارت میں محبت کی شادی کے بعد خاندان نے قتل کر دیا
-
28 سالہ زہرہ کو ایران کے شہر مرند میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل کے دوران شوہر نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا
